Saturday, November 3, 2012

NIMRA AHMED's (Quote)




نہیں کرسکتی تھی..میں جھوٹ نہیں بول سکتی تھی..."
اسکی بڑی بڑی آنکھیں بھیگ گیں..
"جو جتنا اچھا جھوٹ بولتا ہے بہارے! یہ دنیا اسی کی ہوتی ہے "
" لیکن پھر اسکی آخرت نہیں ہوتی' یہ آیشے گل کہتی ہے "

( نمرہ احمد کے ناول " جنّت کے پتے" سے)

آج ہم بحث کرتے ہیں کے نقاب واجب ہے یا نہیں .. میں سوچتی ہوں کل کو
 قیامت کے دن جب ہم ایک ایک نیکی کی تلاش میں ہونگےتب ہم شاید رو رو کر کہیں کے اس سے کیا فرق پڑتا تھا' حجاب واجب تھا یا مستجب' تھا تو نیک عمل... تھا تو ثواب ہی نا' تو ہم نے کیوں نہیں کیا ؟

(اقتباس نمرہ احمد کے ناول " جنّت کے پتے" سے


انسان آزاد تب ہوتا ہے‘ جب تنہا ہوتا ہے اور یہ ہی تنہائی قید کر لیتی ہے۔ ہر آزادی میں قید چھپی ہوتی ہے۔

(اقتباس: نمرہ احمد کے ناول "جنّت کے پتے" سے









Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...

Life Time Visitors:

free counters